How To Earn Money From Youtube Complete Guideline In Urdu - Youtube Say online Paisy Kmaye - Urdu Me -
﷽
اسلام و الیکم دوستو
اج میں آپ لوگوں کو بتاؤ گا
آپ یوٹیوب سے کیسے گھر بیٹھے ھزاروں روپے کما سکتے ھین ۔ دوستوں آپ لوگوں نے سنا
ھوگا بھت لوگ گھر بیٹھے انٹرںیت سے پیسے کماتے ھیں۔
اس پیج کو پورا پڑھنے کے
بعد آپ لوگ بھی انٹرنیٹ سے پیسے کما سکے گے
میرے بارے مین؛
اور میں انٹرنیٹ پر کام
کرتا ھوں
چلیے دوستو شروح کرتے ھیں۔
STEP 1 : Create a YouTube Channel – Urdu Detail
![](https://blogger.googleusercontent.com/img/b/R29vZ2xl/AVvXsEiWKn5NFvdjZIz8MjS-JNBLKZC0vWz7bBIvTKqOPIB431OwCX2Jhay0OSWyRpm6wVuk34psBL1izE52UmRMeebjTy6cSzDtsVzC_fsdYzClyMBPXTFP868FcqNB_otJPoHzFfWK_wf9nVC-/s320/1.png)
پھر سیدھے ھاتھ کی طرف سائن
ان والی جگہ پر کلک کرے۔ (تصویر دیکیے)
پھر وہاں لکا اے گا
وہاں کلک کر لیں ۔اوراپنے
نام سے اپنا چینل بنا لیں ۔
STEP 2 : Give a Beautiful look to Your Channel
اب آپ نے اپنے چینل کو
خوبصورت بنانا ھے، اپ کو جو لوگو اچھا لگے اپنے چینل پر لگاٰۓ ، چینل پر چینل آرٹ
لگانے ، ( خوبصورت چینل آرٹ بنانے کے لیے آرٹ فریم ےیھاں سے حاصل کرے
یھاں پر کلک کرے)
چینل کی
( DESCRIPTION )
میں چینل کے بارے میں بتاۓ
STEP 3 : Upload Videos On YouTube
دوستوں چینل بنانے کے بعد
اب اس پر کلم کرنا ھے ۔ چینل پر ویڈیوز اپ لوڈ کرنی ھے۔ دوستوں آپ نے جس سے کے
متعلق چینل بنایا ھے اس کی اچھی اچھی ویڈیوز اپ لوڈ کرے ۔ ویڈیوں کو
اچھا سا ٹائٹل دین ۔ ڈسکرپشن
میں ویڈیون کے بارے میں بتائیں ، اور ۔ ڈسکرپشن میں اپنے بارے میں بتائیں ، اپنی
ویب سائٹ کا بتائیں اگر ھے تو۔
کی ورڈ مین اپنے ٹائٹل کے
متعلق دوسرے الفاذ لکیں ۔ آپ اپنی ویڈیؤ کے لیے کی ورڈ یھاں سے بھی حاصل کر سکتے
ھیں ۔ کلک کرے
STEP 4 : SIGNUP IN GOOGLE ADSENSE
دوستوں ویڈیوں اپ لوڈ کرنے
کے بعد ھمیں اس سے پیسے کیسے کمانے ھیں؟
سب سے پھلے اپ سرچ کرے Google Adsense
پھر یھاں اپنا اکاؤنٹ بنا لین
۔ اس کے بعد آپ پھر یوٹیوب پر چالیں جاے، اپنا چینل کھولین اور چینل سیٹینگ کھولین ( تصویر )
اڈوانس سیٹینگ پر کلک کرے
اور پھراسٹیٹس پر کلک کرے اور
Monetisation
اب آپ کی ویڈیوں پر گوگل کی
طرف سے اڈز شو ھو گے اور اس کے آپ کو
پیسے میلے گیں۔
STEP 5 : How To Get Income From Youtube
اب آپ کی جتنی بھی کماھی ھو
گی آپ کو گوگل اڈسینسں سے میلے گی
آگر آپ کو کوئی بات سمجھ
نھی آئی تو ویڈیو دیکھے
دوستو اگر اپ کو یو پیج
اچھا لگا تہ ٓتو مجھے یوٹیوب پر سبسکرائب کرو میں وھاں بھی انٹرنیٹ سے کمائی کے
تریکے بتاتا ھوں
YouTube Channel:
0 Response to "How To Earn Money From Youtube Complete Guideline In Urdu - Youtube Say online Paisy Kmaye - Urdu Me -"
Post a Comment